میسی کی ہیٹرک،بارسلونا کی 5-1 سے فاتح

میسی کی ہیٹرک،بارسلونا کی 5-1 سے فاتح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک )لالیگا فٹ بال میچ میں لائینل میسی نے اپنی ٹیم بارسلونا کو نہ صرف جتوا دیا بلکہ انہوں نے گول کی ہیٹرک بھی کر ڈالی،ویلے کینو کیخلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارسلونا نے 5-1 سے فتح حاصل کی۔