پیپسی نے اور بھارت کرکٹ بورڈ کے مابین آئندہ چار سال کا معاہدہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل مشروب ساز کمپنی پیپسی نے اور بھارت کرکٹ بورڈ کے مابین آئندہ چار سال کیلئے تمام ٹیسٹ ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچوں کی سپانسرشپ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔سیکرٹری بی سی سی آئی انو راگ ٹھاکرکے مطابق اس معاہدے سے150 ارب کا منافع حاصل ہو گا۔