سابق بیضوی فٹ بال پلئیر کا اپنا دماغ ڈونیٹ کرنیکا فیصلہ
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امیکہ کی سابقہ سوکر پلیئر برانڈی کیسٹین نے خواتین میں برین ٹروما اور دماغ کی سرجری میں پیش رفت کے حوالے سے دیگر فٹبالرز کی تقلید کرتے ہوئے اپنا دماغ بھی ریسرچ کیلئے پیش کرنیکا اعلان کیا ہے ۔اس حوالے سے کنقیوژن فاؤنڈیشن نے اپنی ریسرچ کیلئے تین سو زائد دماغ مانگے ہیں ۔دو تہائی دماغ سابق فٹ بالرز نے ریسرچ کی غرض سے پیش کر چکے ہیں۔برانڈی 1990 سوکر فٹ بال کی ورلڈ چیمپن ٹیم میں شامل تھیں۔