ایشیا کپ ٹی ٹونٹی فائنل آج کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی فائنل آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیانایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل معرکہ (کل) اتوار کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا ،پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش میں ہونے والا ایشیا کپ مجموعی طور پر 13واں اور بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والا پانچواں ٹورنامنٹ ہے۔