آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ،کوریا کی پارک ہیون نے گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک میں جاری نشانہ بازی کے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ میں چین کی مایہ ناز شوٹر کھلاڑی ژانگ نے 25 ایم پستول سے کوریا کی پارک ہیون کو ہرا نشانہ بازی کے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ادھر مردوں کے 50 ایم مقابلوں میں 191.3 کیساتھ بھارت کے جیتو رائے نے چین کے سابق عالمی اور اولمپئن چیمپئن پینگ وی کو ہرا دیا۔