مغل پو ر ہ ،محافظ لٹیرے بن گئے،دکان داروں کو تنگ کرنامعمول بنالیا

مغل پو ر ہ ،محافظ لٹیرے بن گئے،دکان داروں کو تنگ کرنامعمول بنالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) مغل پو ر ہ کے محا فظو ں کاشہر یو ں کی د کا نو ں میں گھس کر تنگ کرنا معلوم بن گیا ۔ نجی ٹی وی کے کیمر ہ مین کے د فتر پر بھی محا فظو ں کو تلا شی کے بہا نے گھس کر بد تمیز ی ۔متا ثر ہ شخص نے سی سی پی او لا ہور کو مذ کو ر ہ تھا نے کے اہلکا رو ں کے خلا ف در خواست دے دی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مغل پو ر ہ کا ر ہا ئشی محمد عارف جو نجی ٹی وی میں کیمر ہ مین ہے ۔ متا ثر ہ شخص کی جا نب سے سی سی پی او لا ہور کودی گئی در خواست کے مطا بق یکم ما ر چ کو اسکے د فتر جو پرا نی ملٹر ی میں واقع ہے پر تقر یبا را ت 11بجے اپنے دوستو ں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ نا معلوم اے ایس آئی سمیت کا نسٹیبل فیصل خا ن عر ف بلا اور عمرا ن د کا ن میں تلا شی کے بہا نے گھس آ ئے اور بد تمیز ی کر نے لگے جس پر عارف نے بتا یاکہ وہ شر یف شہر ی ہے اور نجی ٹی وی میں کیمر ہ مین بھی ہے جس پر پو لیس اہلکا روں نے تلخ کلا می شروع کردی مقامی افراد کی مدا خلت پر موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ متا ثر ہ شخص نے موقف اختیا ر کیا ہے کہ پو لیس اہلکا ر وں کا مقامی د کا ندارو ں کو تنگ کرنا معمو ل ہے۔ سی سی پی لا ہور سے گزارش ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -