پنجاب اسمبلی کے میوزیم سے نوادرات لوٹ لئے گئے،مزاحمت پر گارڈ زخمی
لا ہور (خبر نگا ر )پنجاب اسمبلی کے باہر واقع میوزیم سے نوادرات دن دیہاڑے لوٹ لیے گئے جبکہ ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سیکو رٹی اہلکا ر کوتشد د کا نشانہ بنا یا گیا۔ پو لیس حسب رو ایت موقع پرتا خیر سے پہنچی ،پولیس نے را ت گئے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ سول لا ئن کے علاقہ میں واقع پنجا ب اسمبلی کے باہر میو زیم سے نا معلوم افرا د نے قیمتی نوادرات لو ٹ لئے جبکہ سیکیورٹی پر معمو ر اہلکا ر فیا ض کو بھی شد ید زخمی کردیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی اہلکا ر کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کیا گیا ۔ پو لیس حکام کا کہنا ہے کے شہر میں امن وامان کی صو ر تحا ل خرا ب ہو نے کی وجہ سے اہلکار بر وقت نہ پہنچ سکے ۔