سانحہ جوزفکالونی کیس کی سماعت

سانحہ جوزفکالونی کیس کی سماعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار )انسداددہشت گردی کی عدالت میں سانحہ جوزف کالونی کیس کی سماعت ہوئی ،پولیس انسپکٹراورزخمیوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرزنے شہادتیں قلمبندکروادیں جن ڈاکٹروں نے بیانات قلمبند کراوئے ہیں ان میں ڈاکٹرراجہ زبیر،ڈاکٹرندیم جبکہ پولیس انسپکٹرشاہ فقیر شامل ہیں ،عدالت نے کیس کی مزیدسماعت 8مارچ تک ملتوی کردی ہے۔