حکومت تعلیم پر توجہ دے،آصف محبوب

حکومت تعلیم پر توجہ دے،آصف محبوب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) حکومت ترقی کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کی تعلیم کو فروغ دے کیونکہ تعلیم کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ان خیالات کا اظہار سپیکٹرل گروپ آف سکولز کے چیئرمین آصف محبوب نے ایک بیان میں کیا