کراچی انچولی اور نوالین میں رینجرز کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار

کراچی انچولی اور نوالین میں رینجرز کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار
کراچی انچولی اور نوالین میں رینجرز کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر قائد کے علاقوں انچولی اور نوالین میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر انچولی اور نوالین کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں لیاری گینگ وار کا کارندہ اور ٹارگٹ کلر بھی شامل ہیں جبکہ ٹارگٹ کلر کا تعلق شدت پسند تنظیم سے ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہو ا ہے ۔

مزید :

کراچی -