اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد سمیت چوبیس رہنماو¿ں کے خلاف مقدمہ درج

اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد سمیت چوبیس رہنماو¿ں کے خلاف ...
اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد سمیت چوبیس رہنماو¿ں کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت 24رہنماﺅں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پرمقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ کراچی کے ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں فاروق ستار، امین الحق اور حیدر عباس رضوی، وسیم اختر، کشور زہرہ، خالد مقبول صدیقی اور عبدالحسیب کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے میں بغاوت، انسداد دہشت گرد اور ٹیلی گرافک ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -