لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،12افراد زیر حراست

لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،12افراد زیر حراست
لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،12افراد زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر لاہور کے علاقوں اقبال ٹاﺅن ،سمن آباد اور ملتان روڈ پر واقع رہائشی سو سائٹیوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 12مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کو شناختی کوائف نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

ورلڈ T20 -