گلوکارہ ملائیکہ فیصل پی ایس ایل فائنل میں پرفارم کریں گی

گلوکارہ ملائیکہ فیصل پی ایس ایل فائنل میں پرفارم کریں گی
 گلوکارہ ملائیکہ فیصل پی ایس ایل فائنل میں پرفارم کریں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)پی ایس ایل کے فائنل میں گلوکارہ ملائیکہ فیصل پرفارم کریں گی ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی کی انتظامیہ نے ملائیکہ فیصل سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے پرفارم کرنے کی حامی بھرلی ہے گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ایک میگا ایوانٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

مزید : کلچر