اداکارہ نتالی پورٹ مین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ نتالی پورٹ مین کے ہاں بیٹی کی پیدائش
 اداکارہ نتالی پورٹ مین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)معروف ہالی ووڈ اداکارہ نیٹلی پورٹ مین ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کیمطابق نیٹلی کے ہاں یہ دوسرا بچہ پیداہواہے۔ ان کے پہلے بیٹے کی عمر 6 برس ہے۔نیٹلی کی شادی فرانسیسی کوریو گرافر بنجمن ملی پیڈسے ہوئی تھی۔انھوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام ایمالیا ملی پیڈ رکھاہے۔ ایمالیا کی پیدائش 22 فروری کوہوئی ہے۔35سالہ نیٹلی پورٹ مین آسکرایوارڈیافتہ ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...