عدالت نے رقم دینے سے انکاری پروڈیوسر یامین ملک کو طلب کرلیا

عدالت نے رقم دینے سے انکاری پروڈیوسر یامین ملک کو طلب کرلیا

لاہور (فلم رپورٹر) ڈرامہ پروڈیوسر یامین ملک واجب الادا رقم دینے سے انکاری، عدالت نے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر یاسین ملک مرحوم نے پروڈیوسر چودھری اعجاز کامران کے ایک ڈرامہ کی واجب الادا رقم ادا کرنا تھی، ان کے انتقال کے بعد یہ رقم دینے کی ذمہ داری یاسین ملک مرحوم کے چھوٹے بھائی یامین ملک او ران کے بیٹوں نے اٹھائی۔ تاحال یہ رقم چودھری اعجاز کامران کو ادا نہیں کی گئی او ریہ معاملہ عدالت میں ہے۔

مزید : کلچر