ایشوریا اور ابھیشک کے درمیان بیٹی کی وجہ سے اختلافات

ایشوریا اور ابھیشک کے درمیان بیٹی کی وجہ سے اختلافات

ممبئی (نیٹ نیوز)ایشوریا اور ابھیشیک کا شمار بولی وڈ کی بہترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق میاں بیوی کے درمیان ایک بار پھر سے اختلافات سامنے آرہے ہیں اور اب کی بار اختلاف کی وجہ ان کی بیٹی ہیں۔ ابھیشیک چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی آرادھیا چائلڈ اسٹار کے طور پر بولی وڈ میں قدم رکھ دے جبکہ ایشوریا ایسا ہرگز نہیں چاہتیں۔

، ان کا ماننا ہے کہ آرادھیا کو ابھی شوبز کی دنیا سے دور رہنا چاہیئے۔بیٹی کو شوبز میں لانے یا نہ لانے کی وجہ سے دونوں اداکاروں میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے جبکہ اس حوالے سے بچن فیملی کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...