سنی لیون نے اپنے ایموجی سٹیکرز متعارف کروادیئے

سنی لیون نے اپنے ایموجی سٹیکرز متعارف کروادیئے
 سنی لیون نے اپنے ایموجی سٹیکرز متعارف کروادیئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 ؂نئی دہلی(نیٹ نیوز) سنی لیون کے ایموجی سٹیکر ز پر مشتمل ایپلی کیشن گوگل پلے سٹور پر آگئی۔ سنی لیون نے ایموجی فائی کے اشتراک سے یہ ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے۔مذکورہ ایموجی سٹیکرز فیس بک میسنجر، فیس بک، واٹس ایپ، ہائیک اور ہینگ آؤٹ پر کارآمد ہونگے۔ان سٹیکرز کوحاصل کرنے کیلئے آپ کو گوگل پلے سٹور سے ایموجی فائی نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی۔

مزید : کلچر