مریدکے کی پرانی حویلی ریکارڈنگ سٹوڈیومیں تبدیل

مریدکے کی پرانی حویلی ریکارڈنگ سٹوڈیومیں تبدیل

لاہور(فلم رپورٹر)مریدکے میں واقع ایک پرانی حویلی کو ریکارڈنگ سٹوڈیومیں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں ان دنوں ڈائریکٹرسیدفیصل بخاری اپنی ڈرامہ سیریل’’رانی‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ حویلی کو نجی ٹی وی نے ایک سال کے لئے کرائے پر حاصل کیا ہے جو یہاں مزید ڈرامے بھی بنائے گا۔ گزشتہ روز ہونے والی ریکارڈنگ کنزیٰ ہاشمی اوربابرعلی کی شادی کے مناظرشوٹ کئے گئے جہاں بہت سے ایکسٹرافنکار بھی موجود ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...