پی ایس ایل2 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پلڑا بھاری رہا

پی ایس ایل2 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پلڑا بھاری رہا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیموں کے مابین اب تک6میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے جیتے،2میچ پشاورزلمی نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کامیابی کاتناسب 60فیصداورپشاورزلمی کی کامیابی کاتناسب 40 فیصد ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی