پہلے آئیں ،پہلے پائیں ،طالبات و معذورافراد کیلئے ٹکٹس فری:نجم سیٹھی

پہلے آئیں ،پہلے پائیں ،طالبات و معذورافراد کیلئے ٹکٹس فری:نجم سیٹھی
پہلے آئیں ،پہلے پائیں ،طالبات و معذورافراد کیلئے ٹکٹس فری:نجم سیٹھی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجم سیٹھی نے پہلے آئیں اورپہلے پائیں کی بنیاد پر طالبات اور معذور افراد کیلئے فری ٹکٹس کا اعلان کر دیا۔

گاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیاں پاکستان آرہی ہیں،گوادر سے کوئٹہ تک بننے والی سڑک سے 2 دن کا سفر 8 گھنٹے میں ہوگا:مفتاح اسماعیل

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں شرکت کیلئے طالبات کیلئے 8000 روپے والے ایک ہزارفری ٹکٹس جبکہ معذور افراد کیلیے8000 روپےوالے500فری ٹکٹس رکھے گئے ہیں جوکہ پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر مہاکی جائیں گی ۔انہوںنے کہاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں 4متبادل انٹریشنل کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا ہے جبکہ اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے کہ پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں ہونیوالے پی ایس ایل فائنل میچ میں پرشرکت کریں گے جبکہ معذورافرادصبح9 تا2بجے شناختی کارڈ لے کر ہوٹل پہنچیں اورٹکٹ ہولڈرز حضرات شناختی کارڈ لے کرسٹیڈیم آئیں کیونکہ قذافی اسٹیڈیم کے دروازے شام5:45 بند کر دیے جائیں گے۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...