ڈیرن سیمی کا شائقین کرکٹ کیلئے پشتو میں اظہار محبت

ڈیرن سیمی کا شائقین کرکٹ کیلئے پشتو میں اظہار محبت
 ڈیرن سیمی کا شائقین کرکٹ کیلئے پشتو میں اظہار محبت

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ کے لئے پشتو میں اظہار محبت کیا ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل کی طرف بڑھنے کے بعد مختلف کھلاڑیوں کی جانب سے اپنی ٹیم کی حمایت میں شائقین کیلئے دلچسپ پیغامات جاری کیے جارہے ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پختونوں کے رنگ میں رنگ گئے اور انہوں نے شائقین کرکٹ کیلئے پشتو میں اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...