خفیہ کیمروں کی تنصیب کیلئے توڑی جانے والی سڑکیں فوری بنانے کا مطالبہ

خفیہ کیمروں کی تنصیب کیلئے توڑی جانے والی سڑکیں فوری بنانے کا مطالبہ

لاہور(کامرس رپورٹر)ٹا ؤن شپ کے سماجی و تاجر رہنما سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان اور ٹاؤن شپ کی عوام نے سیف سٹی پروگرام کے تحت خفیہ کیمروں کی تنصیب کیلئے توڑی گئی سڑکیں فوری بنانے کا مطالبہ کیا ہے، محمد سرفراز خان نے بتایا کہ کھدائی کی دوران بے شمار سڑکوں کو جگہ جگہ توڑ پھوڑ کر تباہ کر دیا گیا ہے، جسکی وجہ سے علاقہ کی عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے، انھوں نے کہا کہ ایک تو انھیں تباہ کیا جا رہا ہے اب ان ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کو کون بنائے گا؟

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...