عمران خان نے حکمرانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا

عمران خان نے حکمرانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا
 عمران خان نے حکمرانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما اور جوہر ٹاؤن کی یونین کونسل 114سے چیئرمین چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ حق و صداقت کی آواز بلند کی ہے اور حکمرانوں کا اصلی چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کیا ہے اب فیصلہ وعام نے اور ملک کی اعلی عدلیہ نے کرنا ہے پی ٹی آئی نے اپنا حق ادا کردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا موقف ہی ملک بھر میں تسلیم کیا جارہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1