اتنی سیکیورٹی میں تو پاک ،افغان بارڈر پر بھی میچ کرایا جا سکتا ہے

اتنی سیکیورٹی میں تو پاک ،افغان بارڈر پر بھی میچ کرایا جا سکتا ہے
 اتنی سیکیورٹی میں تو پاک ،افغان بارڈر پر بھی میچ کرایا جا سکتا ہے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے صدر ولید اقبال اور میاں حماد اظہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کنٹونمنٹ کے انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ کریگی ، دھاندلی نہ ہوئی تو انشاء اللہ فتح تحریک انصاف کی ہی ہوگی، انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ انتخاب کی بھرپور تیاریاں کریں تاکہ الیکشن میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت نے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرکے پی ایس ایل کا فائنل کرانا ہی تھا تو اتنی سکیورٹی فورسز کی خدمات واہگہ بارڈر یا پاک افغان بارڈر پر لیکر فائنل وہاں کرایا جاسکتا تھا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1