بھارت کی طرفسے سرحدی خلافورزی کی مذمت کرتے ہیں

بھارت کی طرفسے سرحدی خلافورزی کی مذمت کرتے ہیں
 بھارت کی طرفسے سرحدی خلافورزی کی مذمت کرتے ہیں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے اپنے کہاہے کہ انڈین آرمی کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی خلاف ورزیوں کانوٹس لینا چاہئے اورمودی کے جنگی کو روکنا چاہئے ، جنگ دونوں ملکوں کے سود بند نہیں ہے اور اگر ہندوستان نے پاکستان پر جنگ کرنے کی کوئی غلطی کی تو اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن کے دانت کھٹے کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہے ، دشمن کسی بھول نہ رہے

مزید : میٹروپولیٹن 1