آصف زرداری تمام جماعتوں کو ایک نکتے پر لانے کیلئے کوشاں ہیں،شمیم نیازی

آصف زرداری تمام جماعتوں کو ایک نکتے پر لانے کیلئے کوشاں ہیں،شمیم نیازی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی سنئیر خاتون رہنما بیگم شمیم خان نیازی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی معا ملات پر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو ہمیشہ کی طرح ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور قومی ایشوز پر قومی قیادت کو ایک پیج پر لانے کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر سطح پر اقدامات کررہی ہے حکومت کی جانب سے آئے روز قرضہ لینے کی وجہ سے ملک میں معاشی توازن بگڑ گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1