پنجاب یونیورسٹی مختلف موضوعات پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی مختلف موضوعات پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہو(ایجوکیشن رپورٹر): پنجاب یونیورسٹی نیفریحہ گل دخترعبد الستار کوایجوکیشن کے مضمون میں ان کے’’تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیتی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کی کاروبای صلاحیتوں کا جائزہ‘‘کے موضوع پر،ثاقب خان ولد نصراللہ خان کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون اورحمیرا عثمان دختر محمد عثمان کواردو کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4