یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں دو روزہ کھیلوں کا آغاز

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں دو روزہ کھیلوں کا آغاز

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں دو روزہ کھیلوں کا آغاز ۔ طلباء وطالبات نے مختلف کھیلوں کرکٹ ، والی بال، بیڈمنٹن، 100 میٹر،400 میٹر دوڑ میں حصہ لیا۔اس موقع پر ڈاکٹر انتظار بٹ ڈائریکٹرڈویژن آف ایجوکیشن محمد نصیر احمد ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈاکٹر محمد اقبال، ڈاکٹر امین، ڈاکٹر اکرم، ڈاکٹر امجد عابد اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...