آج کے فائنل سے پاکستان کا دنیا بھر میں بہترین امیج جائے گا،اجمل ہاشمی

آج کے فائنل سے پاکستان کا دنیا بھر میں بہترین امیج جائے گا،اجمل ہاشمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور تاؤن شپ سے منتخب چیئرمین یونین کونسل اجمل ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام کی بے مثال خدمت کی بدولت آئندہ الیکشن میں پھر مسلم لیگ(ن) ہی ملک بھر میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی آج کے فائنل سے پاکستان کا دنیا بھر میں ایک بہترین امیج جائے گا اور پاکستان کا نام روشن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہائت ہی خوش آئند بات ہے کہ آج ایک پر امن ماحول میں پی ایس ایل کا فائن منعقد ہو گا

اور لاہورئیے اس فائنل کو دیکھنے کے لئے آئیں گے اور پاکستان کے امن کے دشمنوں کو پیغام دیں گے کہ و ہ ان کی دھمکیوں سے ڈر نیو الے نہیں ہیں۔

شو مسٹ بھی گو آن رہے گا انشااللہ

مزید : میٹروپولیٹن 4