ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 120میں پارٹی آفس کا افتتاح آج کریں گی

ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 120میں پارٹی آفس کا افتتاح آج کریں گی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد ، اربن لاہور کے صدر ولید اقبال ، جنرل سیکر ٹری میاں حماد اظہر اور چوہدری اصغر گجر کے ہمراہ آج اتوار کی صبح 10:00بجے بمقام :کریم پارک قدافی چوک نزدیک گول گروانڈشاہد بک سنٹر حلقہ این اے 120میں پارٹی آفس کا افتتاح اور کارکنوں کے اعزاز میں دیے گے ناشتے کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...