عمران خان کے انتہائی اہم ترین اور قریبی ساتھی نے کپتان سے ’’بغاوت ‘‘ کر دی ، دوٹوک اور واضح اعلان کر دیا

عمران خان کے انتہائی اہم ترین اور قریبی ساتھی نے کپتان سے ’’بغاوت ‘‘ کر دی ...
عمران خان کے انتہائی اہم ترین اور قریبی ساتھی نے کپتان سے ’’بغاوت ‘‘ کر دی ، دوٹوک اور واضح اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)تحر یک ا نصاف کے مر کزی راہنما و سابق گور نر چوہدری محمدسرور نے بھی آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا اعلان کرد یا۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد سرور نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دہشت گردوں کو قوم کا پیغام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے اور دہشت گردوں کو ہر میدان میں شکست ملے گی ۔

مزید :

T20 World Cup -