گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش

گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش
 گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گگو منڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہہ آلو کو دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش لگ گیا۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز مقامی زمیندار شیخ مدثر کے رقبہ پر آلو کی فصل کی کھدائی کی جا رہی تھی کہ انسانی شکل کے ایک آلو کو دیکھتے ہی کسان حیران رہ گئے۔کسانوں نے آلو کو اچھی طرح دھو کر جب صاف کیا اور کچھ لوگوں کو دکھا یا تویہ خبر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور لوگوں نے دور دور سے آکر اس آلو کو دیکھا شروع کردیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4