کینیا کی صومالیہ کی حدود میں کاروائی ، داعش کے 57دہشت گرد ہلاک

کینیا کی صومالیہ کی حدود میں کاروائی ، داعش کے 57دہشت گرد ہلاک

نیروبی (اے پی پی) جنوبی صومالیہ میں بدھ کو کینیا کی فوجیوں نے داعش کے 57 دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔ صومالی فوج کے ترجمان کرنل جوزف اووتھ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ کینیا کے فوجیوں نے افریقی کمان کی قیادت میں توپخانہ اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے افمادوو شہر میں ا لشباب دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اس کاوارئی میں داعش سے تعلق رکھنے والے 57دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...