ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو عہدے پر براجمان تبادلہ ہونے کے باوجود چارج نہ چھوڑا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو عہدے پر براجمان تبادلہ ہونے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی ا ے الطاف حسین ساریو نے ایم ڈی اے کا چارج نہیں چھوڑا۔ٹرانسفر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہونے کے باوجود وہ گزشتہ روز اپنے عہدے پر کام کرتے رہے۔معلوم ہوا ہے الطاف حسین ساریو کی جانب سے گزشتہ روز جاری کئے گئے احکامات بے سود رہے اہلکاروں نے اپنے رویہ کیوجہ سے ان کی ایم ڈی اے میں موجودگی پر ناپشدیدگی کا اظہار کیا۔دوسری جانب اضافی ذمہ داریاں ملنے پر ڈائریٹر لوکل گورنمنٹ ملتان نے قائم مقام کمشنر ملتان کو جوائننگ رپورٹ بھی پیش کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر