حکومت پنجاب کی گرجاگھروں کی چھتوں پرحفاظتی چوکیاں بنانے کی ہدایت

حکومت پنجاب کی گرجاگھروں کی چھتوں پرحفاظتی چوکیاں بنانے کی ہدایت

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے پولیس افسران آرپی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوزاورضلعی حکومتوں کوہدایت جاری کی ہے (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

کہ وہ اپنے اضلاع میں واقع گرجاگھروں کی چھتوں پرحفاظتی چوکیاں بنائیں اورعبادت کے موقع پرسیکورٹی انتظامات کی ویڈیوبناتے ہوئے سخت مانیٹرنگ کریں عبادت گاہوں میں تعینات رضاکار، سیکورٹی گارڈزوغیرہ کوبھی سیکورٹی حالات کے پیش نظرتربیت فراہم کریں تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوارواقعہ سے نمٹاجاسکے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت اورپولیس نے متعلقہ افسران کوہدایات جاری کردی ہیں۔

ہدایت

 

مزید : ملتان صفحہ آخر