صو بے بھر میں جلسے ، جلو سو ں اور عوا می احتجا جا ت پر پا بند ی عائد

صو بے بھر میں جلسے ، جلو سو ں اور عوا می احتجا جا ت پر پا بند ی عائد

خانیوال ( نمائندہ پاکستان)حکو مت پنجا ب نے صو بے بھر کے 36اضلا ع میں دفعہ 144نا فذ کر دی گئی ہے اور صو بے بھر میں جلسے ، جلو سو ں اور عوا می احتجا جا ت پر پابند ی عائد کر نے کے (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والو ں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...