حکومتی گڈ گورننس کے دعوے جھوٹے ہیں

حکومتی گڈ گورننس کے دعوے جھوٹے ہیں

جام پور (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو ریلف (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ۔ پانامہ کیس ان کے گلے کا پھندا بن چکا ہے ۔ اب اس سے میاں برادر ن کا نکلنا مشکل ہو گیا ہے ۔ غربت اور مہنگائی کی وجہ سے لوگ اپنے لخت جگر کو فروخت کرنے پر مجبوری ہو گئے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہوئی لیکن سپیکر جانبداری سے کام لے رہے ہیںْ ۔ یہ بات ممبر قومی اسمبلی سردار علی رضا خان دریشک نے لاہور میں اپنی رہاش گاہ پر سابق ناظم نور پور منجھووالا ملک ارشاد احمد خان واگھہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا پنجا ب میں دن دیہاڑے لاہور جیسے شہر میں گاڑیاں چھینینے کے وقعات عام ہیں ۔ لاہور جیسے شہر میں گڈ کورنینس کا دعوے کرنے والوں کا یہ حال ہے تو پنجاب کے باقی اضلاع میں کیا ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...