صوبے بھر کی جیلو ں میں قیدیو ں کو پی ایس ایل کا فائنل دکھا یا جائے گا

صوبے بھر کی جیلو ں میں قیدیو ں کو پی ایس ایل کا فائنل دکھا یا جائے گا

خانیوال ( نمائندہ پاکستان)حکو مت پنجا ب نے صوبے بھر کے 30اضلا ع (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

میں قائم جیلو ں کی انتظا میہ کو ہدا یات جا ری کی ہیں کہ وہ جیلوں میں قید یو ں کو پاکستا ن سپر لیگ کے فائنل میچ کو دیکھا نے کیلئے بند و بست کر یں جیلو ں میں بڑ ی سکرینیں نصب کر دی گئی ہیں جن پر قیدی پی ایس ایل کا میچ سے لطف اندو ز ہو سکیں گے ۔

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر