تاجر بھی میچ کے دیوانے،آج مارکیٹیں سرشام ہی بند کرنیکے نوٹس آویزاں

تاجر بھی میچ کے دیوانے،آج مارکیٹیں سرشام ہی بند کرنیکے نوٹس آویزاں

ملتان(جنرل رپورٹر)میچ کے دیوانے تاجروں نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لئے آج مارکیٹیں سرشام ہی بند کرنے کے نوٹس آویزاں کردےئے ‘مختلف بازاروں میں تاجروں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

نے اپنی اپنی دکانیں شام5بجے بند کرکے پی ایس ایل فائنل دیکھنے جانے کی وجوہات تحریر کی ہیں جبکہ متعدد تاجروں نے اپنی دکانوں پر ہی بڑی سکرینیں اور پراجیکٹر نصب کرکے میچ دیکھنے کا بندوبست کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...