سمگل کیے جانیوالے الیکٹرانکس اشیاء سے بھرا ٹرک پکڑا گیا
ملتان(جنرل رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن(آئی اینڈ آئی)(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
فیلڈ یونٹ ڈیرہ غازی خان نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمگل کیا جانے والے الیکٹرانکس سامان سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا‘ سامان کی مالیت50لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے۔
ٹرک