پنجاب کی انڈسٹریل اسٹیٹس میں سکیورٹی سروسز فراہمی کیلئے طلب کی گئی پیشکش منسوخ کر دی گئی

پنجاب کی انڈسٹریل اسٹیٹس میں سکیورٹی سروسز فراہمی کیلئے طلب کی گئی پیشکش ...

ملتان (جنرل رپورٹر) پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی نے صوبہ پنجاب کی انڈسٹریل اسٹیٹس میں (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

سیکورٹی سروسز سیکورٹی سٹاف کی فراہمی کیلئے طلب کی گئی پیش کش کو منسوخ کردیا ہے آئندہ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر