ملتان شہر میں9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان شہر میں9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹیموں کو گزشتہ روز ہفتہ کو 9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں زیادہ تر (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

مقامات ان ڈور ہیں ‘ موسیٰ پاک ٹاؤن اور شاہ رکن عالم ٹاؤن سے 3,3 ‘ شیر شاہ ٹاؤن سے 1 جبکہ بوسن ٹاؤن سے 2 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا ہے۔ محکمہ صحت کی ڈینگی کنٹرول پروگرام کے تحت کام کرنیوالی ٹیم نے جن جن جگہوں سے ڈینگی مچھر مار سپرے کیا وہاں کے عوام میں ڈینگی سے بچاؤ کے بارے احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا ہے ۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...