زکریا یونیورسٹی ایڈمن آفیسر بھرتی کیس اینٹی کرپشن حکام نے سلیکشن کمیٹی کے4ارکان کو8مارچ کو طلب کرلیا

زکریا یونیورسٹی ایڈمن آفیسر بھرتی کیس اینٹی کرپشن حکام نے سلیکشن کمیٹی ...

ملتان(خصوصی رپورٹر) اینٹی کرپشن حکام نے زکریا نیورسٹی ایڈمن آفیسر(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

کیس میں سلیکشن کمیٹی کے چار ارکان کو 8مارچ کو طلب کرلیا بتایا گیا ہے کہ سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفراللہ کے دور میں یونیورسٹی میں 19 ایڈمن آفیسر بھرتی ہوئے جن پرالزام تھا کہ ان کے کوائف جعلی ہیں جس پر کیس اینٹی کرپشن میں چلا اور سابق رجسٹرار ملک منیر حسین کی گرفتاری بھی ہوئی اب اس کیس کی دوبار شنوائی میں سلیکشن کمیٹی جس میں پروفیسر ڈاکٹر شاہد ہ نیازی، پروفیسر ڈاکٹر بشیر چودھری ، پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد اور چودھری مقصود کو 8 مارچ طلب کرلیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...