میٹرک امتحان،ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز اور سپرنٹنڈنٹ امتحانی مرکز کے ساتھ پولیس اہلکار یا سکیورٹی گارڈ تعینات کرنیکا حکم

میٹرک امتحان،ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز اور سپرنٹنڈنٹ امتحانی مرکز کے ساتھ ...

ملتان( خصوصی رپورٹر) محکمہ تعلیم ہائیر ایجوکیشن نے تمام بورڈز کو میٹرک امتحان سالانہ2017ء میں سوالیہ پرچے اور جوابی کاپیاں بینکوں سے امتحانی مراکز میں لانے کیلئے ڈسٹری(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

بیوٹنگ انسپکٹرز اور سپرنٹنڈنٹ امتحانی مرکز کے ساتھ پولیس اہلکار یا سکیورٹی گارڈز بھی تعینات کرنے کا حکم دیدیا ہے پیپر ختم کرنے کے بعد حل شدہ جوابی کاپیاں بھی پولیس کی نگرانی میں واپس بینک میں جمع کرائی جائینگی یہ اقدام سکیورٹی کو مد نظررکھتے ہوئے کیا ہے اس ضمن میں تمام کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈز کو حکم جاری کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...