شہبازشریف کا صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی وزیر رانا مشہود احمدکی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں رانا مشہود احمد اور سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...