زکریا یونیورسٹی میں بوگس اسٹامپ پیپر فروخت کرنے کا انکشاف

زکریا یونیورسٹی میں بوگس اسٹامپ پیپر فروخت کرنے کا انکشاف

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی ایس پروگرام(بقیہ نمبر15صفحہ7پر )

کے امتحانات میں کالجز کے پروفیسرز سے پرچے بنانے کیلئے سول لائنز کالج کا نظر انداز کردیا گیا بتایا گیا ہیکہ زکریا یونیورسٹی حکام نے کالجز کے مطالبات پر بی ایس کے پرچے کالج اساتذہ سے بنوانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد سے پرچے بنوانے کا عمل شروع کردیا گیا مگر اس میں بڑے کالجز کے اساتذہ سے پرچے بنوائیجارہے ہیں مگر سول لائنز کالج کے اساتذہ کو نظر انداز کردیا گیا ہے جس پر انہوں نے یونیورسٹی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سول لائنزکے اساتذہ سے امتیازی سلوک ختم کیا جائے اور ان سے بھی پرچے بنوائے جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر