پی ایس ایل فائنل،امپائرز کے نام جاری

پی ایس ایل فائنل،امپائرز کے نام جاری

لاہور( ما نیٹر نگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل میچ میں ایمپائرنگ کرنے والے امپائرز کے انتظامیہ نے نام جاری کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کل ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں شامل ہونیوالے ایمپائرز کی جاری کی گئی فہرست کے مطابق ، میچ ریفری روشن ماہنامہ، احسن رضا فائنل کے ٹی وی امپائر،رنمورے مارٹنز اور شوزب رضا آن فیلڈ امپائر جبکہ میچ کیلئے چوتھا امپائر احمد شہاب کو منتخب کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر