زلمی کی جیت مشکل ہے ،ماہر فلکیات

زلمی کی جیت مشکل ہے ،ماہر فلکیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) ماہر فلکیات نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں زلمی کے ستارے گردش میں ہیں، جیت مشکل ہے۔ ماہر فلکیات توکل حسین کہتے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ستارہ خوب چمکے گا، جیت کے روشن امکانات ہیں۔ ماہر فلکیات کا حساب کتاب کہتا ہے کہ پشاور زلمی جم کر مقابلہ کرے گی لیکن قسمت کے ہاتھوں ہار سکتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -