کا ہنہ ، 25سالہ لڑ کی کی نہر سے نعش برآمد

کا ہنہ ، 25سالہ لڑ کی کی نہر سے نعش برآمد

لاہور(خبرنگار)کا ہنہ کے علاقہ سے 25سالہ لڑ کی کی نہر سے نعش برآمد،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے میں جمع کروادی اور ورثا کی تلا ش شر وع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کا ہنہ کے علاقہ چو کی صو ئے آصل کے قر یب نہر سے 25سا لہ نامعلوم لڑ کی کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔پو لیس کے مطا بق متو فیہ کو کسی نے زہر دے کر ہلا ک کیاہے۔

،تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثا کی شناخت کے بعد اصل حقا ئق سا منے آ ئیں گے۔ متو فیہ کے با رے میں کسی کو علم ہو تو وہ انچا رج ہو می سا ئیڈ سیل کا ہنہ انسپکٹر محمد شفقت لو ن سے 03219443610 پررابطہ کر یں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...