سیشن کورٹ، لائسنسی اسلحہ واپس نہ کرنے پر طلباء کا پولیس کیخلاف احتجاج

سیشن کورٹ، لائسنسی اسلحہ واپس نہ کرنے پر طلباء کا پولیس کیخلاف احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) سیشن کورٹ کے گیٹ کے باہر پیشی پر آنے والے افراد سے پہلے پولیس اہلکار نے اسلحہ جمع کر لیا اور بعد میں لائسنسی اسلحہ واپس نہ کیا، سیشن گیٹ پر تعینا ت پو لیس اہلکا ر کے نا روا رویہ کے خلا ف طلبہ کا اسلا م پو رہ پولیس کے خلاف احتجاج، نعرے با زی ،بد تمیز ی کر نے والے تھا نید ار کو معطل کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ دیا ل سنگھ کا لج کی ایک طلبہ تنظیم کے صد ر اعجا ز شر یف عر ف گو گا کو گز شتہ سا ل فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا ۔ مقد مہ مد عی مہر واحد اور بلا ل یٰسین نا می طلبہ سیشن جج کی عد الت میں پیشی کیلئے آ ئے اور مین گیٹ پر اپنے لا ئسنسی اسلحہ کو اے ایس آ ئی آ صف کے پا س جمع کر وایا کہ اس دوران اے ایس آ ئی آ صف نے طالب علمو ں سے مطا لبہ کیا کہ اسلحہ اس صورت میں رکھو گا اگر مجھے چا ئے پا نی لگا ؤ گے۔ انکا ر پر تو ں تکار کے بعد معا ملہ الجھ گیا اور اے ایس آ ئی آ صف نے طا لب علموں کو دھکے اور مکے ما رنا شر وع کر دیئے۔ اس دوران طا لب علمو ں نے سا تھیو ں کو کا ل کر دی اور دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑ وں طلبہ نے پو لیس کے اس غیر اخلا قی رویہ کے خلا ف شد ید نعر ے با زی کر تے ہو ئے سیشن جج سے معا ملہ کا نو ٹس لیکر اے ایس آ ئی آ صف کی معطلی کا مطا لبہ کیا ۔15پر کا ل ہو نے کے بعد ایس پی سٹی عا دل میمن ،ڈی ایس پی اسلا م پو رہ سر کل مہر ممتا ز اور ایس ایچ او اسلا م پو رہ نا صر حمید مو قع پر پہنچ گئے اور معا ملہ رفع دفع کر دیا ۔
یا درہے مذ کو رہ افسر وں کی آ مد سے قبل طا لب علمو ں کے خلا ف مقد مہ درج کیا جا چکا تھا ۔مقا می پو لیس کا کہنا ہے کہ چو نکہ افسر ان با لا اور سیا سی شخصیا ت کی مد اخلت کے بعد معا ملہ ٹھپ ہو گیا اب اس پر مز ید کچھ نہیں کہنا چا ہیے اور نہ ہی کوئی کارروائی کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -